کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوگیا ۔ شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹایا جائے گا ۔ بابراعظم کی بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان واپسی ہورہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بطور کپتان کاکول کیمپ جوائن کریں گے ۔ بابر اعظم تقریباً چار سال ٹیم کے کپتان رہے مگر ان کی قیادت میں ٹیم کوئی بڑا ٹائٹل نہیں جیت سکی
