وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں ہوئی ۔۔
دونوں کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔
ملاقات کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا