رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق عیدالفطر دس اپریل کو ہونے کا امکان ہے ۔ انہوں نے یہ دعویٰ سائنسی بنیادوں پر کیا ۔۔ جیو کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ عید الفطر بروز بدھ دس اپریل کو ہوسکتی ہے۔