اینٹی ربیز کنٹرول پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے عدالت میں جواب جمع کرایا کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1093 بحال کردی ہے ۔ سوا سال کے عرصے میں 19 ہزار سے زائد کتوں کو ویکسین لگائی لگائی گئی ۔ آوارہ کتوں کی شکایت کے لیے ایپ بھی تیار کرلی گئی ہے
