پاکستان اسٹاک ایکسچنج نئی بلندیوں پر ہے ، ٹریڈنگ کے دوران 600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ، ہنڈریڈ انڈیکس نے 67ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ حالیہ تیزی پی آئی اے کی نجکاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد دیکھی جارہی ہے