پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں جاری ہے ۔ ٹریننگ کے دوران کھلاڑیوں کو دو کلومیٹر دوڑ کا ٹاسک دیا گیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عرفان نیازی نے دو کلومیٹر کا فاصلہ صرف 6 منٹ 47 سیکنڈز میں طے کیا مگر اعظم خان کو اس دوڑ میں سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف ڈیڑھ کلومیٹر ہی دوڑ سکے ۔۔
