ڈراموں میں ہونے والا نکاح اصل میں بھی ہوجاتا ہے ، مذہبی اسکالرز کا جواب

ڈراموں میں ہونے والا نکاح اصل میں بھی ہوجاتا ہے ، مذہبی اسکالرز کا جواب

ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاروں کے درمیان نکاح کہانی کی ضرورت کے مطابق معمول کی بات ہے مگر اب مذہبی اسکالرز نے ایسے مناظر میں شریک اداکاروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔ پروگرام قطب آن لائن میں شریک علماء و اسکالرز کا کہنا تھا کہ ڈرامے میں جو نکاح کے مناظر ہوتے ہیں اس میں ایجاب و قبول کیا جاتا ہے وہ نکاح اصل میں بھی تسلیم جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں