مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی عید کے لیے جوتے ،سینڈل اور چپلوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی عید کے لیے جوتے ،سینڈل اور چپلوں کی فروخت
میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ شہری رمضان المبارک میں عید کی تیاریوں کے لیے جوتے چپلوں کی خریداری میں کم دلچسپی لے رہے ہیں ۔ مختلف اقسام کے جوتے چپلوں اور سینڈلز کی قیمتوں میں پچاس فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ دکاندار عوام کی دلچسپی پر پریشان ہیں کیونکہ یہ ان کی کمائی کا سیزن ہوتا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں