رمضان المبارک کے 15 دن ، اسٹریٹ کرائمز کی 3500وارداتیں ،8 شہری قتل

رمضان المبارک کے 15 دن ، اسٹریٹ کرائمز کی 3500وارداتیں ،8 شہری قتل

کراچی میں صوبائی حکومت اور سیکیورٹی ادارے شہریوں کو امن دینے میں ناکام ہوگئے ۔ پندرہ رمضان تک شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی 3300 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔ مجرموں نے آٹھ شہریوں کو قتل بھی کردیا ۔ ڈکیتی مزاحمت پر اب تک رواں سال 47 افراد جان سے جاچکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں