جے یو آئی ف کے رہنما طلحہ محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ وہ جے یو آئی ف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ انہوں نے گزشتہ دنوں آصف علی زرداری سے ملاقات بھی کی تھی ۔ کہتے ہیں مولانا صاحب سے کوئی ناراضی نہیں ۔ قومی سطح پر مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے
