وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ قرضوں کی زندگی کب تک گزاریں گے ، اگر قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے تو زراعت کو ترقی دینا ہوگی ، برامدات کو بڑھانا ہوگا ۔ آئی ٹی سیکٹر پاکستانی معیشت کا پہیہ تیزی سے گھما سکتا ہے ۔ قرض لیکر تنخواہ ادا کررہے ہیں اور ترقیاتی کام کرارہے ہیں
