پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے سابق فاسٹ بالر شبیر احمد نے اپنے طور پر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ وہ خانیوال میں روزانہ پانچ درخت لگارے ہیں ۔ شجرکاری مہم کا مقصد پاکستان کو گرین بنانا ہے