کراچی کے شہریوں کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک کا ریلیف فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی مارچ 25, 2024March 26, 2024 109 مناظر کراچی کے شہریوں کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک کا ریلیف ، احمد نواز نے شام 5 بجے سے افطار تک افسر کو چالان نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی انہوں نے ہدایت دیں کہ ٹریفک رواں رکھا جائے تاکہ شہری گھروں پر افطار کرسکیں۔