یوم پاکستان پر مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی شخصیات کو صدارتی ایواڈز سے نوازا گیا ، ان ہی میں مشہور کپتان چپل تیار کرنے والے چاچا نور الدین بھی شامل ہیں ، انہوں نے قیدی نمبر 804 چپل بھی بنائی ہے ، ان کا تعلق پشاور سے ہے