وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے کا اشارہ دے دیا ، کہتے ہیں کہ پاکستان اس بات کے امکانات کا جائزہ لے گا اور یہ پاکستانی بزنس مین کی بھی خواہش ہے کہ انڈیا کے ساتھ تجارت بحال ہو۔ وہ لندن میڈیا سے بات کررہے تھے