آسٹریا اور سلواکیہ کے درمیان دوستانہ میچ میں نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ، آسٹریا کے فٹبالر کرسٹوف بومگارٹنر نے میچ شروع ہوتے ہی ابتدائی چھ سیکنڈز میں گول کردیا ، آسٹریا نے میچ 0-2 سے جیت لیا۔ سابقہ ریکارڈ جرمن فٹبالر کا سات سیکنڈز میں گول کا تھا۔