پاکستان سپر لیگ میں شاندار کھیل پیش کرنے والے قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ قومی ٹیم کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے اور انہیں یہ اعلان کرکے خوشی محسوس ہورہی ہے ۔ اعتماد کرنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتا ہوں
