پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا جاسکتا ہے ۔ انہون نے 46 ٹیسٹ اور 265 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔ وہ 32 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز بھی کھیل چکے ہیں