کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے دن پھر گئے ۔ ان کے جال میں نہایت قیمتی اور نایاب “سوا” مچھلی کی بڑی تعداد پھنس گئی ۔ ان کی مالیت اربوں روپے بتائی جاتی ہے ۔ 3 کشتیوں کو سوا مچھلی کے 700 دانے ملے ہیں ، یہ مچھلیاں مارچ اپریل میں انڈے دینے کی جمع ہوتی ہیں