وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز کو ایک بار تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں فارم 47 والا وزیراعظم قرار دے دیا ۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ یہ حکومت چوری کے مینڈیٹ سے بنی ہے ۔ اس سے پہلے کچھ روز قبل علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی تھی ۔ انہوں نے اس ملاقات کو خوشگوار قرار دیا تھا
