آئی ایم ایف نے حکومت کو نئی تجویز دے دی ہے جس پر عمل پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کرسکتا ہے ۔ آئی ایم ایف نے فرمائش کی ہے پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں۔