پاکستانی کرکٹرز عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد پاکستان کرکٹرز رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔ فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ہمراہ ان کے والد بھی گئے ہیں ۔۔ بابراعظم بھی عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ گئے ہیں ۔ فاسٹ بالر حارث رؤف بھی مکہ میں ہی ہیں ، افتخار احمد اور امام الحق بھی رمضان مکہ میں گزار رہے ہیں