عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑ دیں، علی امین گنڈا پور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سیاست مارچ 20, 2024March 25, 2024 99 مناظر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عوام رشوت مانگنے والے افسر کی شکایت کرنے کے بجائے اس کے سر پر اینٹ مار دیں اور نام وزیراعلیٰ کا لیں ۔ وہ ڈی آئی خان کے ایک گاؤں میں خطاب کررہے تھے ۔