پاکستان میں اس سال عیدالفطر گیارہ اپریل کو ہونے کا امکان ہے ۔ ماہرین فلکیات کا اندازہ ہے کہ اس سال تیس روزے پورے ہوں گے ۔ یو اے ای میں بھی تیس روزے پورے کرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔۔ پاکستان میں عید 11 اپریل بروز جمعرات ہوگی