پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے یوں پاکستان کو ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ پاکستان کو آئندہ دنوں سخت معاشی فیصلے لینا ہوں گے جس سے عوام پر مزید بوچھ بڑے گا اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا ۔ آئی ایم ایف بورڈ اسٹاف لیول ایگریمنٹ کی منظور دے گا
