محنت کی عظمت سے انسان کم وسائل میں اپنے لیے راستے بنا سکتا ہے ۔۔ یہ بات درست ثابت کی ہے سندھ کی دو باہمت بیٹیوں نے ۔ ٹنڈو جام سے تعلق رکنے والے محنت کش حبیب انصاری کی دو بیٹیاں مقابلے کا امتحان پاس کرکے سترہ گریڈ کی افسر بن گئیں ۔ وہ سموسے فروخت کرتے ہیں ۔ ان کی بیٹیوں کے نام صباحت اور صدف انصاری ہیں ۔ دونوں نے والد کی محنت کا اعتراف کیا اور کہا کہ والدین اپنی بیٹیوں کو تعلیم ضرور دلوائیں
