سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ حافظ نعیم الرحمان کی گزشتہ روز انجیو پلاسٹی ہوئی اور اسٹنٹ ڈالا گیا ۔ انہیں جلد اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا
