سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں ہنر مند افراد کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے پاکستان میں جدید اسکل یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ زیر غور ہے ۔ وزارت سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل نے نیوم سٹی اور دیگر منصوبوں کے لیے پاکستانیوں کا خصوصی کوٹہ مختص کرنے کی تجویز بھی دی ہے
