پی ایس ایل نائن فائنل کے ہیرو عماد وسیم ابھی مزید پانچ سال کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے فائنل میں پانچ شکار کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل نائن ان کی سوچ سے بڑھ کر اچھا گیا ۔ وہ ابھی مزید چار سے پانچ سال کرکٹ کھیل سکتے ہیں ، انہوں نے کہ بڑے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا اور آخر تک وکٹ پر قیام کرنا ان کے لیے نیا تھا
