امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان معمول کے چیک اپ کےلیے گئے تھے ۔۔ ڈاکٹر نے انہیں انجیو گرافی کا مشورہ دیا ۔۔ اور ڈاؤ اوجھا کیمپس میں انہیں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ۔ حافظ نعیم الرحمان کو جلد اسپتال سے ڈسچارچ کردیا جائے گا