علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کرپائیں گے ، فیصل واوڈا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیاست مارچ 16, 2024March 16, 2024 96 مناظر سابق وفاقی وزیر نے پیشگوئی کی کہ رمضان کے بعد علی امین کے لیے مشکلات شروع ہوں گی ۔ وہ مدت پوری نہیں کرپائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سمجھایا مگر وہ سمجھ نہیں سکے