یوٹیوب نے 30 لاکھ سے زائد سبسکرائبر پر مشتمل ذیشان الحسن عثمانی کا چینل بحال کردیا

یوٹیوب نے ذیشان الحسن عثمانی کا یوٹیوب چینل بحال کردیا ۔ ان کا چینل تیس لاکھ سے زائد سبسکرائبر پر مشتمل ہے ۔ گزشتہ دنوں ان کی چینل ڈیلیٹ کردیا گیا تھا ۔ ذیشان الحسن عثمانی نے خیال ظاہر کیا تھا کہ چینل شاید اس لیے ڈیلیٹ کیا گیا کہ انہوں نے مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کا موازنہ بھارت میں غربت سے کیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں