نئی حکومت کا بجلی بم گرانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کو بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی یقین دہانی

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہےکہ کاسٹ ریکوری کیلئے ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی، ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے معیشت کو بتدریج دستاویزی شکل دینے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں