سندھ حکومت نے ریڈ لائن منصوبے پر کام تو عرصہ پہلے شروع کیا مگر اب تک اسے مکمل نہیں کرسکی ۔ منصوبے پر کام رکا ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی تکمیل تاخیر کا شکار ہے ۔ یونیورسٹی پر سفر شہریوں کے لیے اذیت بن گیا ہے ۔ رش کے اوقات میں ٹریفک جام معمول ہے ۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے مگر شہریوں کا سوال ہے کہ یہ منصوبہ کب مکمل ہوگا
