پی آئی اے کی نجکاری کے لیے آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں مارچ 15, 2024March 15, 2024 96 مناظر آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود ہے ۔ آئی ایم ایف نے پی آئی اے اور حکومت کی زیر ملکیت اداروں کی نجکاری کے لیے پلان طلب کرلیا ہے ۔ آئی ایم ایف توانائی کے شعبے کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے