کیا شین واٹسن مہنگے ترین کوچ ہوں گے؟ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, کھیل مارچ 15, 2024July 2, 2024 102 مناظر سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن پاکستان کے کوچ کی ذمے داریاں سنبھال سکتے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق انہیں سالانہ بیس لاکھ ڈالرز تنخواہ کی پیش کش کی گئی ہے ۔ اگر معاہدے پر دستخط ہوگئے تو وہ پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین کوچ ہوں گے