عدالت نے بچوں کو خالہ کے سپرد کرنے کا حکم دے دیا
نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ہونے کے بعد واپس ملنے والے بچوں کے والد نے کسٹڈی کی درخواست کی تھی مگر عدالت نے بچوں کو خالہ کے سپرد کرنے کا حکم دے دیا اور پانچ پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ۔ والد کو عدالت سے باضابطہ رجوع کرنے کی ہدایت کردی گئی