افغان کرکٹرز محمد نبی اور حشمت اللہ شہیدی نے میدان میں روزہ افطار کیا
افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ میچ تھوڑی دیر کے لیے روکنا پڑا اس لیے کہ افغانستان کے کھلاڑیوں نے روزہ افطار کیا ۔ کھلاڑیوں نے پویلین می ہی روزہ کھولا مگر کپتان حشمت اللہ شہیدی اور محمد نبی نے فیلڈ میں روزہ افطار کیا