نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے ہیں ۔ والدہ نے سوشل میڈیا پر تصدیق کی کہ جو لوگ بچوں کو لیکر گئے تھے وہی چھوڑ گئے ہیں ۔نامعلوم نمبر سے فون آیا ۔ بھائی رینجرز اہلکاروں کے ساتھ حیدری پہنچے تو بچے موجود تھے