سندھ کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھالیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حلف لیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سیاست مارچ 12, 2024March 13, 2024 86 مناظر سندھ کابینہ کے نو وزراء نے حلف لیا ، وزراء میں علی حسن زرداری ، شرجیل میمن ، سعیدغنی ، ناصر شاہ ، جام خان شورو اور عذرا فضل بھی شامل ہیں ۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حلف لیا