مجھے کسی بھی وقت کہیں بھی قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت
تحریک انصاف کے رہنما شیر افصل مروت نے دعویٰ کیا کہ انہیں کسی بھی وقت کہیں بھی قتل کیا جاسکتا ہے ، اجرتی قاتلوں کو ایک لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کردی گئی ہے ، ثبوت سے نشاندہی ہوتی ہے کہ یہ سب کچھ مریم نواز کے کہنے پر ہورہا ہے
Load/Hide Comments