بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی مارچ 8, 2024March 11, 2024 99 مناظر بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ 70 ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی بٹ کوائن کی قدر میں مسلسل اضافے کا حالیہ سلسلہ جاری ہے ، اور یہ ریکارڈ ستر ہزار ایک سو پانچ ڈالر پر پہنچ گئی مگر بعد میں گر کر اڑسٹھ ہزار تین سو سترہ ڈالرز پر آگئی ۔