اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوئے ہیں ، بانی پی ٹی آئی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے ، شیر افضل مروت
انہوں نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج بھی وہاں کھڑے ہیں جہاں نو مئی کی رات کو کھڑے تھے ۔ اب صرف سیاسی قوتوں سے ڈیل ہوسکتی ہے ۔ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوئے ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی احتجاج کے ذریعے پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے
