سپریم کورٹ نے خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق سندھ حکومت کا جواب مسترد کردیا ۔۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے اب بیورو کریسی کا معیار وہ نہیں رہا ، سارے محکموں میں جاہلوں کو بیٹھایا ہوا ہے ، جنرل پریکٹس کا لفظ استعمال نہیں کرسکتے ۔ دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس نے چیف سیکرٹری سندھ سے کہا آپ نے جو جواب جمع کرایا وہ بہت مایوس کن ہے عمر میں 15 سال کی نرمی کس قانون کے تحت رکھی گئی
Load/Hide Comments