وفاقی ملازمین کی تنخواہیں قرض سے ادا ہورہی ہیں ، شبہاز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے ، ذاتیات سے ہٹ کر پسند ناپسند کو دفن کرنا ہے اور پاکستان کی خاطر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔