حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔
وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے نوٹفیکشن جاری کردیا ۔۔ اس سے کم رقم والے اکاؤنٹس سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی