پی ٹی آئی کے سابق سینئر نائب صدر نجیب ہارون ایم کیوایم پاکستان میں شاملکیا پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما نجیب ہارون کا فیصلہ درست ہے؟

نجیب ہارون نے ایم کیوایم رہنماؤں خالد مقبول صدیقی ، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی ۔۔ فیصل سبزواری نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پی ٹی آئی کے سابق نائب صدر اور سابق ایم این اے ہمارے کے لیے اثاثہ ثابت ہوں گے۔