پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی ، زین قریشی اور حلیم عادل شیخ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔ جب کہ این اے236 سے پی ٹی آئی امیدوار عالمگیر کی اپیل مسترد کردی گئی ۔۔ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔