ہمارا منشور عوام کو مایوسی سے نکالنے کا نسخہ ہے، فاروق ستارایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں نیوز کانفرنس کی ، فاروق ستار نے کہا کہ گیس اور بجلی کے بحران سے نکلیں گے تو آگے بڑھیں گے ۔۔عوام کو بوجھ سمجھنے کے بجائے اثاثہ سمجھا جائے