کراچی کا نیا ریکارڈ، 6 ماہ میں1221ارب روپے ٹیکس جمع

ایل ٹی پی او کراچی نے کراچی نے ٹیکس وصولیوں کا نیا ریکارڈ بنادیا. جولائی سے دسمبر 2023 کے درمیان 1221 ارب ٹیکس جمع کیا. ایل ٹی او کراچی کو 1216 ارب روپے کا ٹیکس ہدف دیا گیا تھا. گزشتہ سال کے مقابلے میں 26.79فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا. دسمبر 2023 میں 320 ارب روپے ٹیکس جمع گزشتہ سال اسی عرصے میں ٹیکس وصولی 963 ارب روپے رہی